logo MP3
head_logo

Strings Mera Bichraa Yaar - Red Bull Soundclash (Live) Скачать

main img

Strings

Mera Bichraa Yaar - Red Bull Soundclash (Live)

48 Прослушиваний
08:12
Все треки Strings
Слушать
Скачать песню

Текст песни

مل گیا وہ جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا
دور ایک گاؤں ہے، وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے، جانا ہے ندیا کے پار

مل گیا وہ جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا لے گیا تھا
دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے)
بہتی ندیا ہے، جانا ہے ندیا کے پار

کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار (میرا بچھڑا یار)

رستہ وہی جس پہ چلتے
سائے وہی ڈھلتے ڈھلتے
دل میں جو کچھ تھا وہی ہونٹوں پہ آنے لگا
چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو بادل بتانے لگا

کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار

Okay, now this time you guys can sing a little bit more, okay?

مل گیا وہ جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا (لے گیا تھا)
دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے)
بہتی ندیا ہے (جانا ہے ندیا کے پار)

مل گیا وہ (جو چرا کے)
میری آنکھوں سے نندیا (لے گیا تھا)
دور ایک گاؤں ہے (وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے)
بہتی ندیا ہے (جانا ہے ندیا کے پار)

کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار
کر میرا انتظار
میرا بچھڑا یار، میرا بچھڑا یار

Thank you!

На странице доступен трек Mera Bichraa Yaar - Red Bull Soundclash (Live) от Strings. Слушайте онлайн или загрузите в один клик бесплатно на свое устройство.