Wajhi Farooki Zindagi Awargi Hai Jhoom (Original Score) Скачать
Wajhi Farooki
Zindagi Awargi Hai Jhoom (Original Score)
Текст песни
زندگی آوارگی ہے، زندگی آوارگی ہے
زندگی آوارگی ہے
زندگی
اُسے فاصلوں پہ یقیں کیوں بہت ہے
اُسے فاصلوں پہ یقیں کیوں بہت ہے
ہمیں دور رہنا کیوں آتا نہیں ہے
خیالوں میں برسے ہم اُن پہ شاید
خیالوں میں برسے ہم اُن پہ شاید
مگر بھیگنا اُن کو آتا نہیں ہے
زندگی آوارگی ہے، زندگی آوارگی ہے
زندگی آوارگی ہے
زندگی
زندگی آوارگی ہے، زندگی آوارگی ہے
زندگی آوارگی ہے
زندگی
تو نے کہا تو میرا عکس ہے
تیرے بِنا خود کو دیکھا نہیں
ہو کے جدا تجھ سے کیا میں کہوں
یادیں تیری تھیں راحت میری
زندگی سے کہاں تو گئی
الوداع کہا بھی نہیں
جینے سے زیادہ غم کا نشہ ہے
فقیروں سا میں بس تجھے مانگتا
کبھی راستوں میں، کبھی ساحلوں پہ
کبھی ٹوٹ کر خدا کے سب گھروں میں
اُسے فاصلوں پہ یقیں کیوں بہت ہے
ہمیں دور رہنا کیوں آتا نہیں ہے
خیالوں میں برسے ہم اُن پہ شاید
مگر بھیگنا اُن کو آتا نہیں ہے
زندگی آوارگی ہے، زندگی آوارگی ہے
زندگی آوارگی ہے
زندگی
زندگی آوارگی ہے، زندگی آوارگی ہے
زندگی آوارگی ہے
زندگی
Треки от исполнителя