logo MP3
head_logo

Milad Raza Qadri Is Karam Ka Karoon Скачать

main img

Milad Raza Qadri

Is Karam Ka Karoon

47 Прослушиваний
05:24
Все треки Milad Raza Qadri
Слушать
Скачать песню

Текст песни

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا
اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا
میں سجاتا تھا سرکار کی محفلیں
مجھ کو ہر غم سے رب نے بری کر دیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

ذکر سرکار کی ہیں بڑی برکتیں
ذکر سرکار کی ہیں بڑی برکتیں
مل گئیں راحتیں، عظمتیں، رفعتیں
مل گئیں راحتیں، عظمتیں، رفعتیں
میں گنگار تھا بے عمل تھا مگر
میں گنگار تھا بے عمل تھا مگر
مصطفیﷺ نے مجھے جنتی کر دیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیﷺ کی عطا
لمحہ لمحہ ہے مجھ پر نبیﷺ کی عطا
دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا
دوستو اور مانگوں میں مولا سے کیا
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
کیا یہ کم ہے کہ میرے خدا نے مجھے
اپنے محبوب کا امتی کردیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

جو در مصطفی کے گدا ہو گئے
جو در مصطفی کے گدا ہو گئے
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
دیکھتے دیکھتے کیا سے کیا ہو گئے
ایسی چشم کرم کی ہے سرکار نے
ایسی چشم کرم کی ہے سرکار نے
دونوں عالم میں ان کو غنی کردیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی
جو بھی آیا ہے محفل میں سرکار کی
حاضری مل گئی ان کو دربار کی
حاضری مل گئی ان کو دربار کی
کوئی صدیق، فاروق، عثمان ہوا
کوئی صدیق، فاروق، عثمان ہوا
اور کسی کو نبیﷺ نے علی کر دیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے
کوئی مایوس لوٹا نہ دربار سے
جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے
جو بھی مانگا ملا میری سرکار سے
صدقے جاوں نیازی میں لج پال کے
صدقے جاوں نیازی میں لج پال کے
ہر گدا کو سخی نے سخی کر دیا

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

На странице доступен трек Is Karam Ka Karoon от Milad Raza Qadri. Слушайте онлайн или загрузите в один клик бесплатно на свое устройство.