logo MP3
head_logo

Hadiqa Dupatta Скачать

main img

Hadiqa

Dupatta

41 Прослушиваний
04:33
Все треки Hadiqa
Слушать
Скачать песню

Текст песни

تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں روز بلائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا

لہرائے میرے شانوں پہ
میری زلفین چوم کے
اور بھی یہ بہک جائے
جب گھٹا آئے جھوم کے
یہاں آہاں آہاں آہاں

لہرائے میرے شانوں پہ
میری زلفین چوم کے
اور بھی یہ بہک جائے
جب گھٹا آئے جھوم کے
اسے جتنا سمیٹوں بل کھائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا

Here I am missing you
I have this feeling
You are missing me too

ڈھانپے میرے چہرے کو
جاگتے میں شام سے
لے جائے مجھے خیالوں میں
میری بانہیں تھام کے
یہاں آہاں آہاں آہاں

ڈھانپے میرے چہرے کو
جاگتے میں شام سے
لے جائے مجھے خیالوں میں
میری بانہیں تھام کے
مجھے پیار کے روپ دکھائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا

تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں
سپنوں میں سپنوں میں
تجھے سپنوں میں روز بلائے
دوپٹہ میرا ململ کا
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا
دوپٹہ میرا ململ کا ہاں
کروں کیا اِس چنچل کا

На странице доступен трек Dupatta от Hadiqa. Слушайте онлайн или загрузите в один клик бесплатно на свое устройство.

Треки от исполнителя